Online business

PKR 0

Additional Info

Email[email protected]
MobileClick to show phone number

Description

اوریفلیم کے ساتھ کاروبار کرنے کا موقع

اوریفلیم ایک نیچرل سویڈش کاسمیٹک کمپنی ہے، 1967 میں دو بھائیوں نے اوریفلیم کمپنی کی بنیاد رکھی تھی، جو ڈائریکٹ سیلینگ کے زریعے اپنی پراڈکٹس کی سیل کرتی ہے، اس کمپنی میں ایک ہزار قسم کی پراڈکٹس موجود ہیں۔

پراڈکٹس:

سکن کئیر| کلر کاسمٹیکس| ہئیر کلر| باڈی کئیر| اور خوشبویات۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس کسی بھی ریٹیلر سٹور یا مارکیٹ میں موجود نہیں ہیں، پراڈکٹس لینے کے لیے کمپنی کے ممبر سے رابطہ کر کے پراڈکٹس خرید سکتے ہیں، یا خود کمپنی کے ممبر بن کر آپ اوریفلیم کی پراڈکٹس خرید سکتے ہیں۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کی ٹاپ 10 برانڈز لسٹ میں موجود ہے، اور 65 ممالک میں کام کر رہی ہے۔اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہیں، سکن پہ کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں کرتیں، گارینٹیڈ رزلٹ ہیں۔
اوریفلیم سے ہمیں تین طرح کے مواقع ملتے ہیں۔
1): خوبصورت نظر آئیے
2):منافع کمائیے
3):مزے کیجئے

1):خوبصورت نظر آئیے
روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے تمام پراڈکٹس ہمارے پاس موجود ہیں۔ ہر انسان شمپو ، کنڈیشنر، ٹوتھ پیسٹ، صابن، ہئیر آئل اور باقی پراڈکٹس استعمال کرتا ہے۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہے۔اور موجودہ فیشن کے مطابق ہیں۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس استعمال کر کے آپ خوبصورت نظر آئیں گے اور آپکو مکمل رزلٹ ملے گا، اور آپ ایک خوشی محسوس کریں گے جب اوریفلیم کا برانڈ استعمال کریں گے۔

ہمارے پاس 400 سے زائد پراڈکٹس پاکستان میں موجود ہیں۔ جس میں
سکن کئیر| ہئیر کئیر| باڈی کئیر| خوشبویات|میک اپ
یہ پراڈکٹس ہر گھر کا استعمال ہیں۔اور ان پراڈکٹس کے بدلے آپکو مل رہا ہے ایک زبردست کاروبار؛ اگلا سٹیپ ہے اوریفلیم کے ساتھ پیسہ کمانا۔

2):منافع کمائیے

اوریفلیم میں آپ تین طرح سے پیسے کما سکتے ہیں:
پیسے کمانے کا پہلا طریقہ 25 فیصد فوری منافع:
فوری منافع 25 فیصد اور 20 فییصد ڈسکاونٹ*

اوریفلیم کا میگزین اپنے دوستوں، رشتےداروں، فیملی، بیوٹی پالرز اور اپنے جاننے والوں کو د یکھا کر آڈرز لینا، آپکو ہر آڈرز پہ 25 فیصد منافع ہو گا، مثال کے طور پہ آپ کے پاس پانچ ہزار روپے کا آڈر آیا تو آپ چار ہزار اوریفلیم کو ادا کرکے پراڈکٹس لے لو گے اور باقی ایک ہزار اپنے پاس ممافع رکھ لو گے۔ اسی طرح آپ جتنے زیادہ آڈرز لیں گے اتنی زیادہ انکم ۔
اگر آپ کے پاس ایک مہینے میں پندرہ ہزار کے آڈرز آئےتو آپ تین ہزار کما لیں گے۔ زیادہ آڈرز زیادہ منافع:
لیکن اس طریقے کے علاوہ ایک اور زبردست طریقہ ہے پیسے کمانے کا۔۔۔۔۔
اگر آپ آپنی ٹیم بنا کر کام کریں۔۔۔
پیسے کمانے کا دوسرا طریقہ ہے ٹیم ورک:

ٹیم ورک

جس طرح آپ آوریفلیم کے کنسلٹنٹ ہیں اسی طرح اور لوگوں کو اوریفلیم کمپنی کے بارے میں بتانا، جو لوگ آپ کے ریفرنس سے اوریفلیم جوائن کریں گے تو وہ آپکی ٹیم یا آپکے ڈاون لائن کہلائے گے، انکی کارکردگی پر آپکو کمپنی ماہانہ بنک چیک دیتی ہے جو آپ کسی بھی بنک سے نکلوا سکتے ہیں۔جتنے زیادہ لوگ جوائن کرو گے اتنا زیادہ منافع ملے گا۔

نقد انعام
پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ اوریفلیم میں ایک لیڈر بنتے ہیں اور ٹائٹل حاصل کر لیتے ہیں، مثال کے طور پر مینیجر، سینئر مینیجر یا ڈاریکٹر بن جاتے ہیں توکمپنی آپکو نقد انعام بھی دیتی ہے۔چھ ہزار سے لے کر دس کروڑ تک نقد انعام حاصل کر سکتے ہیں
فوری منافع، ٹیم

Listing ID: 8185e146c583fefe
ClassiPress Premium WordPress Theme